How to Viral a YouTube Video – YouTube Tutorial 7

السلام علیکم ویوورز،  ہمارے چینل  ساہیوال نیوز میں خوش آمدید،  یوٹیوب ٹیوٹوریلز کی ساتویں  ویڈیو کے ساتھ حاضر ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے کہ یوٹیوب چینل کی ویڈیوز کو وائرل کیسے کرتے ہیں یا پروموٹ کیسے کرتے ہیں۔ تو آئیے بڑھتے ہیں ویڈیو کی جانب۔

ویڈیو پروموشن  کو ہم دو طریقوں سے ڈسکس کریں گے۔

نمبر ون: پیڈ پروموشن

نمبر ٹو: اورگےنک پروموشن

اگر آپ کے پاس بجٹ ہے اور آپ زیادہ محنت کی بجائے انوسٹمنٹ سے کام چلانا چاہتے ہیں تو پہلا طریقہ کارآمد رہے گا یعنی پیڈ پروموشن۔اور اگر آپ کے پاس بجٹ محدود ہے تو دوسرے طریقے یعنی اورگےنک پر فوکس کریں۔

ہم ان ویڈیوز میں دونوں طریقوں پر بہت سی ویڈیوز بنائیں گے تاکہ آپ بھی اپنے چینل کو اور ویڈیوز کو پروموٹ کر سکیں۔ تو آئیے پہلے دیکھتے ہیں پیڈ پروموشن کن پلیٹ فارمز سے ممکن ہے۔

نمبرون: گوگل ایڈز

نمبر ٹو : فیس بک بوسٹ

نمبر تھری: لوکل یوٹیوبرز

نیکسٹ ویڈیو میں ہم گوگل ایڈز پر ایک پروموشنل کمپین سیٹ کریں گے اور اس کے رزلٹس لائیو دیکھیں گے۔

Arshad

http://sahiwalnewslive.com/

Arshad Farooq Butt is a web developer, youtuber and admin of this site. Contact: admin@sahiwalnewslive.com

Related post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *