ساہیوال و گردو نواح میں موسلا دھار بارش

ساہیوال و گردو نواح میں موسلا دھار بارش

ساہیوال و گردو نواح میں موسلا دھار بارش سے سڑکیں اور بازار زیر آب، متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے، بجلی کی سپلائی معطل۔ بارش سے کھیتوں میں پڑی گندم کی فصل کو نقصان کا خدشہ ۔

ساہیوال کے گردو نواح عارف والا اور چیچہ وطنی میں بھی گرج چمک اور تیز آندھی کیساتھ بارش کی اطلاعات ہیں۔


ساہیوال و گردو نواح کی خبروں سے اپڈیٹ رہنے کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں۔

Arshad

http://sahiwalnewslive.com/

Arshad Farooq Butt is a web developer, youtuber and admin of this site. Contact: admin@sahiwalnewslive.com

Related post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *