ہمارے بارے میں

ساہیوال نیوز لائیو ڈاٹ کوم ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے ساہیوال ڈویژن کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے۔

دو ہزار انیس میں لانچ ہونے کے بعد ساہیوال نیوز لائیو ڈاٹ کوم نے ساہیوال ڈویژن کی نیوز ویب سائٹوں میں اپنا ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔ ساہیوال نیوز لائیو ڈاٹ کوم پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں۔

ہمارا یوٹیوب چینل ساہیوال ڈویژن و گردونواح کی ویڈیوز کا ایک موثر پلیٹ فارم ہے. ہمارا فیس بک پیج ساہیوال ڈویژن کے 15 ہزار سے زائد فالورز کے ساتھ یکساں مقبول ہے.