34

عارف والا: کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

عارفوالا (ساہیوال نیوز لائیو – 17 اکتوبر 2020 – محمد انعام بٹ) عارفوالا سے بورے والا جانے والی روڈ پر ٹریفک حادثہ، کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی، ذرائع

زخمی نوجوان عدنان چک 147 ای بی کا رہائشی ہے، جسے طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں