21

چیچہ وطنی : بابو ٹاؤن میں نوجوان کی خود کشی

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 12 اکتوبر 2020 – رانا مبین سے) بابو ٹاؤن میں نوجوان کی خود کشی، نعش کی شناخت محمد بلال ولد محمد ارشاد سکنہ بابو ٹاؤن گلی نمبر 1 سے ہوئی ہے.

بتایا جارہا ہے کہ بلال نے خودکشی کی ہے، تھانہ سٹی پولیس واقعہ کی تفتیش کررہی ہے، مزید تفتیش جاری۔۔۔ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں