بدھ , 21 اکتوبر 2020
Home / تعلیم / تعلیمی بورڈز میٹرک رزلٹ کا اعلان آج کریں گے

تعلیمی بورڈز میٹرک رزلٹ کا اعلان آج کریں گے

لاہور (ساہیوال نیوز لائیو – 19 ستمبر 2020 – احسان رانا) ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ ( بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن) ﻣﯿﭩﺮک 2020 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 19 ستمبر یعنی آج شام 5 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔

ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ”ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ” ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔
*ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔*
*ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295*
*ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299*
*ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296*
*ﻻﮨﻮﺭ 80029*
*ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240*
*ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298*
*ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290*
*ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292*
*ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے