164

چیچہ وطنی: موٹر سائیکل سوار ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 6 دسمبر 2020 – رانا مبین سے) چیچہ وطنی اوکانوالہ روڈ چک نمبر 109 بارہ ایل کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے نوجوان موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔

زخمی نوجوان موٹر سائیکل سوار ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں جاں بحق۔

نوجوان 42 بارہ ایل میں گوجرہ سے کسی عزیز کی شادی پر آیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں