بدھ , 21 اکتوبر 2020
Home / خبریں / چیچہ وطنی : چک35 بارہ ایل کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم

چیچہ وطنی : چک35 بارہ ایل کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو ڈاٹ کام – 4 اکتوبر 2020 – رانا مبین سے) چک 35 بارہ ایل کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ، تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا.

ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی کی اور زخمی شخص کو تحصیل ہسپتال چیچہ وطنی پہنچایا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے