31

چیچہ وطنی : جماعت ہشتم کا طالب علم حادثے میں جاں بحق

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 9 دسمبر 2020 – ارشد فاروق بٹ) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 93 اے بارہ ایل (90 موڑ) کلاس ہشتم کا طالب علم، محمد حسنین نور ولد نور محمد چک نمبر 29 چودہ ایل ، گزشتہ روز حادثے میں وفات پا گیا.

اپنی خوبصورت ہینڈ رائیٹنگ کی وجہ سے سکول بھر میں مشہور حسنین چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔

اللہ پاک اس کے درجات بلند فرمائے اور والدین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین.

اپنا تبصرہ بھیجیں