ہفتہ , 31 اکتوبر 2020
Home / خبریں / چیچہ وطنی : تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات

چیچہ وطنی : تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 2 اکتوبر 2020 – طاہر جواد) تھانہ شاہکوٹ کی حدود نواحی گاوں 28 چودہ ایل جی نیوز کے نمائندہ سجاد بلوچ کے گھرڈکیتی کی واردات.

تفصیلات کے مطابق سات مسلح ڈاکو رپورٹر کے گھر میں گھس کر 23 ہزار نقدی و قیمتی سامان لے گئے. اہل دیہہ کی مزاحمت پر فائرنگ کرتے ہوئے ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے