5

چیچہ وطنی: چک 18 چودہ ایل میں فائرنگ، نوجوان زخمی

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو- 23 اکتوبر 2020 – علی گیلانی) تھانہ شاہکوٹ کے نواحی گاوں 18 چودہ ایل میں فائرنگ کا واقعہ
تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں 20 چودہ ایل کا رہائشی عمر حیات ٹریکٹر ٹرالی پر اینٹیں لے جا رہا تھا کہ ملزمان محمد اقبال، غلام مبین نے مبینہ طور پر عمر حیات کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا، ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں