جمعہ , 18 ستمبر 2020
Home / کالم شالم / لاہور سے آئے سیاحوں کے 25 رکنی وفد کی چیچہ وطنی جنگل کی سیر

لاہور سے آئے سیاحوں کے 25 رکنی وفد کی چیچہ وطنی جنگل کی سیر

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو۔ 17 ستمبر 2020 – ارشد فاروق بٹ) "پاکستان ہائکنگ سوسائٹی” کے 25 رکنی وفد نے "انجمن شہریاں رجسٹرڈ چیچہ وطنی” کی دعوت پر چیچہ وطنی جنگل کا دورہ کیا۔

وفد کا استقبال ممبر قومی اسمبلی رائے مرتضیٰ اقبال خان ، ڈی ایف او فاریسٹ فیاض بلوچ ، ڈائریکٹر گولڈن پرل حافظ ساجد محمود ، جنرل سکریٹری انجمن شہریان حافظ عابد مسعود ڈوگر ، ارشد فاروق بٹ، محمد اکمل پاشا ، یاسر مغل سما نیوز نے کیا۔

وفد نے جنگل کی پٹڑیوں پر بیس کلو میٹر طویل پیدل سفر کیا اور فطرت کی خوبصورتی کو تلاش کیا۔ چیچہ وطنی جنگل پاکستان کا دوسرا بڑا جنگل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے