چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 19 ستمبر 2020) بوریوالہ روڈ 68 موڑ کے قریب دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ذرائع
حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ۔ ریسکیو ذرائع
زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے ذرائع