جمعہ , 18 ستمبر 2020
Home / خبریں / تلاش گمشدہ ، عبداللہ ولد تنویر احمد

تلاش گمشدہ ، عبداللہ ولد تنویر احمد

چیچہ وطنی : عبداللہ ولد تنویر احمد قوم ملک اسلام پورہ بہار کالونی چیچہ وطنی ، عمر 14 سال
حسنین علی ولد منیر احمد ملک سکنہ اسلام پورا چیچہ وطنی و عمر گیارہ بارہ سال
دونوں بچے آج تقریبا تین بجے دن گھر سے مدرسہ کے لیے گئے اور واپس نہ آئے ہیں۔ ان بچوں کی اطلاع ایس ایچ او سٹی چیچہ وطنی ملک ندیم انور کو اس نمبر پر دیں۔03006977040

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے