چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 8 اکتوبر 2020 – رانا مبین سے) تھانہ سٹی کی بھرپور کارروائیاں جاری، شہر والا پل پر ایس ایچ او سٹی ملک ندیم انور عاصم کی بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ جاری۔
ایلیٹ فورس اور پولیس کے دستے موجود، واضح رہے گزشتہ دنوں چیچہ وطنی میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب رہی ہے جس کا وزیراعلی پنجاب نے بھی نوٹس لیا تھا۔