ہفتہ , 31 اکتوبر 2020
Home / خبریں / چیچہ وطنی پولیس نے گمشدہ بچی کو والدین سے ملا دیا

چیچہ وطنی پولیس نے گمشدہ بچی کو والدین سے ملا دیا

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 30 ستمبر 2020 – ترجمان پولیس) چیچہ وطنی پولیس نے گمشدہ بچی کے والدین ملا دیے۔ والدین نے ایس ایچ او تھانہ سٹی ملک ندیم انور عاصم اور ساہیوال پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

تفصیلات کے مطابق کل صبح 9 بجے ایک بچی گگو منڈی سے بھاگ کر چیچہ وطنی پہنچ گئی۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی ملک انور عاصم بچی کو تھانہ لے گئے اور اس کے وارثان کی تلاش شروع کی اور چیچہ وطنی ساہیوال کے تمام واٹس ایپ گروپوں میں شئیر کی ساہیوال پولیس کے آفیشل پیج پر بھی اپلوڈ کی۔

آج اس بچی کے وارثان تھانہ سٹی پہنچ گئے۔ انہوں نے تھانہ سٹی پولیس کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے