ہفتہ , 31 اکتوبر 2020
Home / خبریں / چیچہ وطنی: بلاک نمبر 3 میں چوری کی واردات

چیچہ وطنی: بلاک نمبر 3 میں چوری کی واردات

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 30 ستمبر 2020 – رانا مبین سے) تھانہ سٹی کی حدود میں بلاک نمبر 3 نزد ٹینکی والا پلاٹ کے قریب رہائشی ملک رشید کےگھر میں چوری کی واردات

چند نامعلوم افراد جو گاڑی میں آئے (گاڑی نمبر LEB. 654A)اور گھر میں تالے توڑ کر گھس کے چند قیمتی کاغذات لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش کا آغاز کردیا۔ ذرائع

One comment

  1. An intriguing discussion is definitely worth comment.
    There’s no doubt that that you ought to publish more about this subject matter, it may not be
    a taboo subject but usually people do not talk about these issues.
    To the next! Many thanks!!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے