135

چیچہ وطنی : شہر اور گردونواح شدید دھند کی لپیٹ میں

چیچہ وطنی: شہر اور گردونواح شدید دھند کی لپیٹ میں، سبزی منڈی کاروبار متاثر، پھڑی بان پریشان. حد نگأہ 5 میٹر سے کم. بورےوالا, کمالیہ فیصل آباد روڈ پر شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر.

ڈرائیور حضرات محتاط رہیں. روڈ پر لگائی پیلی لائن پرگاڑی ڈرائیو کریں تاکہ کسی بھی حادثے سے بچا جا سکے . شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں. رضوان نقوی ایڈمن موٹر وے پولیس بیٹ 16

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں