2

چیچہ وطنی : حیات آباد میں ڈکیتی، مسلح افراد موٹرسائیکل چھین کر فرار

چیچہ وطنی(ساہیوال نیوز لائیو – 16 ستمبر 2020 – ظفراقبال) محلہ حیات آباد میں حماد زمان نامی نوجوان سے 2 مسلح ڈاکو 125 سی سی سرخ کلر موٹر سائیکل چھین کر فرار۔ذرائع

موٹر سائیکل چھیننے کی واردات حیات آباد گلی نمبر 16 میں ہوئی، دونوں مسلح ڈاکو بھی 125 سی سی موٹر سائیکل پر سوار تھے ۔ تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی کاروائی کا آغاز کردیا ۔ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں