بدھ , 21 اکتوبر 2020
Home / تعلیم / سی ای او ساہیوال کا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول93 سکس آر کا دورہ، ہیڈماسٹر، پرائمری ٹیچر معطل

سی ای او ساہیوال کا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول93 سکس آر کا دورہ، ہیڈماسٹر، پرائمری ٹیچر معطل

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 10 اکتوبر 2020 – ساہیوال ٹیچرز) چیف ایگزیکٹو آفیسر ساہیوال نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول93 سکس آر کے دورے کے دوران ہیڈماسٹرمحمد افضل اور پرائمری ٹیچر غلام نبی کو معطل کر دیا ہے.

محکمے کی جانب سے جاری کیے گئے لیٹرز میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، ناقص صفائی اور سکول میں قائم غیر قانونی ٹک شاپ کی وجوہات کے باعث ہیڈ ٹیچر کو معطل کیا گیا ہے. جبکہ پرائمری ٹیچر غلام نبی کو کلاس روم میں آرام کرنے، کمرے کی کھڑکیاں اور لائٹس بند ہونے اور کمرے میں جالے اور ناقص صفائی پر معطل کیا گیا ہے.

suspension orders

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے