منگل , 27 اکتوبر 2020
Home / خبریں / چیچہ وطنی : محلہ احمد نگر میں نامعلوم چور شہری کی موٹر سائیکل لے اڑے

چیچہ وطنی : محلہ احمد نگر میں نامعلوم چور شہری کی موٹر سائیکل لے اڑے

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 19 ستمبر 2020 – ظفر اقبال ) نامعلوم چور شہری کی موٹر سائیکل لے اڑے۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ احمد نگر کے رہائشی محمد شہباز کی موٹر سائیکل نمبری SLM 4970 گھر کے سامنے کھڑی تھی کہ نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے