2

دیپالپور : قتل کی انوکھی واردات

دیپالپور (ساہیوال نیوز لائیو – 16 ستمبر 2020 – نمائندہ خصوصی) محمد اعجاز ولد قاسم علی مہر کو نامعلوم افراد نے گھر داخل ہو کر موت کے گھاٹ اتار دیا. قاتل تیز دھار آلے سے قتل کر کے لاش بھی لے گئے. ورثاء
قتل کی انوکھی واردات آبادی غلام پورہ داخلی بہاول داس میں پیش آئی. روٹھی بیوی مقتول کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتی تھی. ورثاء
قتل میں بیوی اور اسکے بھائی شامل ہیں. ورثاء کا شبہ ، پولیس کاروائی کیلئے جائے قتل پر پہنچ گئی. تاحال قتل کا سراغ نہ مل سکا. پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں