365

ساہیوال : معروف ڈاکٹر ساجد مصطفی کو بازیاب کرا لیا گیا

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو- 4 فروری 2021 – ترجمان پولیس) معروف ڈاکٹر ساجد مصطفی کو اغوا کاروں کے چنگل سے بازیاب کرا لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ساجد مصطفی کو چند یوم قبل ملزمان نے ان کے کلینک سے گھر جاتے ہوۓ اغواء کر لیا تھا۔

ڈاکٹر ساجد کی بازیابی کیلئے ڈی پی او ساہیوال نے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی جس نے جدید سائنسی طریقۂ تفتیش کے ذریعے تقریبا“ایک ہفتے کی مدت میں ڈاکٹر ساجد کو اغوا کاروں کے چنگل سے بازیاب کروا لیا۔

ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ فرار ہو گئے لیکن ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جاۓ گا۔ ترجمان پولیس
____________

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں