بدھ , 21 اکتوبر 2020
Home / خبریں / فریدکالونی ساہیوال کے قبرستان میں بچے سے زیادتی کی کوشش، محلے داروں نے ملزم پکڑ لیا

فریدکالونی ساہیوال کے قبرستان میں بچے سے زیادتی کی کوشش، محلے داروں نے ملزم پکڑ لیا

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 18 اکتوبر 2020 – نمائندہ خصوصی) بچے سے بدفعلی کی کوشش، چیخ وپکارپرمحلہ داروں نے ملزم کو پکڑکرپولیس کے حوالے کردیا۔

تفصیلات کے مطابق فرحان شفیع نامی نوجوان (ا) کے بیٹے کوورغلا کرفریدکالونی کے قبرستان میں لے گیااوراسلحہ کے زور پراس سے بدفعلی کرنے کی کوشش کی۔ شورواویلاپرمحلہ داراکٹھے ہوگئے جنہوں نے ملزم کو پکڑکرپولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔
———————————————-
ساہیوال، چیچہ وطنی و گردونواح کی ویڈیوز کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے