88

گورنر پنجاب کل بروز ہفتہ ساہیوال و چیچہ وطنی کا دورہ کریں گے

ساہیوال(ساہیوال نیوز لائیو- 27 نومبر 2020 – ارشد فاروق بٹ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بروز ہفتہ 28 نومبر ضلع ساہیوال کا دورہ کریں گے۔

اس دوران وہ گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول چیچہ وطنی، گورنمنٹ ہائرسیکنڈری سکول فار بوائز ہڑپہ اور گورنمنٹ ہائی سکول کمیر میں بچوں میں گرم کپڑے تقسیم کریں گے –

اس سے پہلے وہ تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز خاں کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے کارکنوں سے بھی ملاقات کریں گے –

اپنا تبصرہ بھیجیں