1

کمشنر چیچہ وطنی کا گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول کا سرپرائز وزٹ

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 17 ستمبر 2020 – ظفر اقبال) کرونا ایس او پیز کے حوالے کمشنر چیچہ وطنی شاہد ندیم رانا نے گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی اسکول چیچہ وطنی کا سرپرائز وزٹ کیا.
1: ڈسپلن کے حوالے سے تمام اساتذہ کرام اور بچوں نےفیس ماسک پہنے ہوئے اور سوشل ڈسٹنس پر عمل پیرا تھے.
2: ادارے میں نظم و ضبط کا معیار بہت اچھا تھا.
3: کلاسز وزٹ کے دوران نظم و ضبط کے مظاہرے کو سراہا گیا.
4: کووڈ 19 کے حوالے سے کرونا کے تمام ایس او پیز پورے تھے.
5: صفائی کا بہترین انتظام تھا، کہیں پر بھی تازہ پانی یا بڑھی ہوئی گھاس نہ تھی.
6: تمام کلاسز میں بچوں سے کرونا ایس او پیز کے متعلق سوالات کیے اور بچوں نے پر اعتماد انداز میں جواب دئیے.
7: اینٹی ڈینگی کے حوالے سے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی ہوئی تھیں ۔ وزٹ کے اختتام پر جملہ اسٹاف اور جناب ریاض الحق انجم پرنسپل مدرسہ ھذا کی محنت اور کرونا ایس او پیز کی عملی کارکردگی کو سراہا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں