2

چیچہ وطنی نواحی گاؤں سے ہینڈ گرنیڈ برآمد

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 20 اکتوبر 2020 – رانا مبین سے) چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں سے ہینڈ گرنیڈ برآمد، پولیس اور سکیورٹی ادارے موقع پر پہنچ گئے ، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ہینڈ گرینیڈ کو ناکارہ بنا دیا ۔ پولیس ذرائع.

اپنا تبصرہ بھیجیں