منگل , 27 اکتوبر 2020
Home / تعلیم / چیچہ وطنی : استاد کی شاگرد سے زیادتی

چیچہ وطنی : استاد کی شاگرد سے زیادتی

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 29 ستمبر 2020 – سید طمطراق شاہی) استاد کی شاگرد سے زیادتی، تھانہ کسووال پولیس کاروائی سے گریزاں، متاثرہ بچے کے والد کی اعلی حکام سے انصاف کی دہائی

تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 1A چودہ ایل کا رہائشی حافظ وقاص اپنے 13 سالہ شاگرد احتشام کو اپنے ساتھ لے گیا اور زیادتی کرڈالی۔

بچے کے والد محمد صادق نے مقامی پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ پولیس کو کاروائی کے لیے درخواست دینے کے بعد ایس ایچ او تھانہ کسووال نے زبردستی بچے کو کمرے میں اکیلا لیجاکر مرضی کا بیان لے لیا۔

جبکہ محرر تھانہ ڈاکٹ بنا کر دینے میں ٹال مٹول سے کام لیتا رہا ہے متاثرہ بچے کے والد نے پولیس کے اعلی حکام سے انصاف کی دہائی دیتے ہوئے جنسی در ندے ملزم کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے