6

کسووال : تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں چوری کی واردات

کسووال(ساہیوال نیوز لائیو – 2 اکتوبر 2020 – اختر سردار) تھانہ شاہکوٹ کی حدود 26 چودہ ایل مراد موڑ سے نامعلوم چور رات کی تاریکی میں محمد صدیق ولد محمد امیر بلوچ کے زرعی فارم کی دیوار پھاڑ کر موٹر سائیکل نمبری 4960 SLK لے اڑے۔
———————————————————————–
ساہیوال و گردونواح کی ویڈیوز کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں.

اپنا تبصرہ بھیجیں