116

چیچہ وطنی: سابق ایم پی اے و صوبائی وزیر ملک اقبال لنگڑیال انتقال کر گئے

چیچہ وطنی ساہیوال نیوز لائیو- 7 فروری 2021 – ارشد بٹ) سابق ایم پی اے و صوبائی وزیر ملک اقبال لنگڑیال انتقال کر گئے۔

مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور لاہور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

ملک اقبال لنگڑیال کئی ادوار میں صوبائی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔

ملک اقبال احمد خان لنگڑیال پی ٹی آئی کے موجودہ صوبائی وزیر ملک نعمان احمد لنگڑیال کے والد تھے۔

ملک اقبال لنگڑیال کی نماز جنازہ کل انکے آبائی علاقہ کماند میں ادا کی جائےگی۔

________________________________

اپنا تبصرہ بھیجیں