جمعہ , 18 ستمبر 2020
Home / کالم شالم / موٹر وے ریپ کیس ، مرکزی ملزم کا پتہ کیسے چلا؟

موٹر وے ریپ کیس ، مرکزی ملزم کا پتہ کیسے چلا؟

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی (پی ایف ایس اے) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد اشرف طاہر نے ایک غیر ملکی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے ڈیٹا بیس میں موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے پروفائل پہلے سے محفوظ نہ ہوتا تو ملزم کی فوری شناخت ناممکن تھی۔

ہمارے ڈیٹا بیس میں سنہ 2013 سے اس کیس کے مرکزی ملزم کا پروفائل محفوظ تھا۔ پروفائل کی موجودگی سے مرکزی ملزم کی جلد شناخت ممکن ہو پائی اور پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادار ے ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے