بدھ , 21 اکتوبر 2020
Home / خبریں / موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد مانگا منڈی سےگرفتار

موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد مانگا منڈی سےگرفتار

لاہور (ساہیوال نیوز لائیو – 12 اکتوبر 2020 – طمطراق شاہی ) ‏موٹروے زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد ملہی مانگا منڈی سے گرفتار، پولیس نے تاندلیا نوالہ میں چھاپہ مارا تو ملزم عابد فرارہوگیا, ملزم تاندلیا نوالہ سے فرار ہوکر مانگا منڈی میں والد کے گھرروپوش ہوا, سی آئی اے لاہورنے ملزم عابد ملہی کوگرفتارکیا.

‎‏ ملزم عابد ملہی کو لاہورمنتقل کیا جارہا ہے، ایس ایس پی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے