ہفتہ , 31 اکتوبر 2020
Home / خبریں / ساہیوال : خواجہ سراؤں کے قاتل کو سزائے موت اور 20 لاکھ جرمانے کی سزا

ساہیوال : خواجہ سراؤں کے قاتل کو سزائے موت اور 20 لاکھ جرمانے کی سزا

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 10 اکتوبر 2020 – رانا مبین سے) ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور چوہدری نے 2 خواجہ سراؤں کے قتل کا فیصلہ سنا دیا ، مجرم محمد زبیر اسلم کو 2 بار سزائے موت اور 20 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی گئی.

تفصیلات کے مطابق مجرم نے 2019 میں 2 خواجہ سراؤں کو گھر میں گھس کر فائر مار کے قتل کیا تھا، دونوں مقتول خواجہ سراؤں سلمان عرف مسکان ،اشفاق عرف نادیہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ ہڑپہ میں درج ہوا تھا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے