بدھ , 21 اکتوبر 2020
Home / خبریں / ساہیوال : نیو چوہدری بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، دو افراد جاں بحق

ساہیوال : نیو چوہدری بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، دو افراد جاں بحق

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 12 اکتوبر 2020 – رانا مبین سے) نیو چوہدری بس کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر، حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق۔ حادثہ بائی باس عارف والا چوک میں پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق 101 گاندھیاں والے کے رہائشی موٹرسائیکل سواروں کو عارف والا سے آنے والی نیو چوہدری بس نے پیچھے سے زور دار ٹکر مار دی. حادثہ اتنا شدید تھا کہ دونوں افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہارگئے۔ پولیس نے بس ڈرائیور کو پکڑ کر بس اپنی تحویل میں لے لی ہے۔ ذرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے