13

اوکانوالہ بنگلہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 14 اکتوبر 2020 – رانا فرحان سعید سے) ایس ایچ او تھانہ اوکانوالہ بنگلہ رانا امتیاز نون کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔

بدنام زمانہ منشیات فروش ساجد علی سکنہ 50 بارہ ایل کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضہ سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے پابند سلاسل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں