5

اوکاڑہ : 4 سالہ بچے کو کتے نے نوچ ڈالا

اوکاڑہ (ساہیوال نیوز لائیو – 17 ستمبر 2020 – آصف علی) اوکاڑہ کے نواحی گاوں 51 ٹو ایل میں 4 سالہ بچے اشر علی کو کتے نے بری طرح نوچ ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق اعجاز نامی شخص کا بیٹا گلی میں کھیل رہا تھا۔ لالہ مسیح نامی شخص کے کتے نے بچے کے پوری جسم کو نوچ ڈالا۔ بچے کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے : چیچہ وطنی : چک 110 بارہ ایل میں اڑھاٸی سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام

اپنا تبصرہ بھیجیں