منگل , 27 اکتوبر 2020
Home / خبریں / اوکاڑہ : موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار

اوکاڑہ : موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار

اوکاڑا (ساہیوال نیوز لائیو – 28 ستمبر 2020 – آصف) تحصیل رینالہ خورد موٹر وے پولیس بیٹ نمبر 14 کی کاروائی، موٹر سائیکل چور پکڑ ا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اختر آباد اڈے سے کمسن بچے کی مدد سے چور موٹر سائیکل چوری کرکے لےجارہا تھا۔

شہری نے موٹر وے پولیس کو اطلاع کردی جس نے پیچھا کرکے موٹرساٸیکل چورکو گرفتار کر لیا۔

موٹرساٸیکل چور کوموٹروے پولیس نے تھانہ صدر رینالہ پولیس کے حوالے کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے