بدھ , 21 اکتوبر 2020
Home / خبریں / ساہیوال : ون ویلنگ کرنے والے نواجوان پر تھانہ غلہ منڈی میں مقدمہ درج، ملزم گرفتار

ساہیوال : ون ویلنگ کرنے والے نواجوان پر تھانہ غلہ منڈی میں مقدمہ درج، ملزم گرفتار

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 4 اکتوبر 2020 – نمائندہ خصوصی) غلہ منڈی ساہیوال پولیس ان ایکشن، ون ویلنگ کرنے والا گرفتار، مقدمہ درج.

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلہ منڈی پولیس کے ایس ایچ او اے ڈی شاہین کو اطلاع ملی کہ بلانمبری موٹرسائیکل پر ایک نوجوان جی ٹی روڑ پر ون ویلنگ کے ذریعے کرتب دکھارہاہے اور دیگر راہگیروں کے لیئے خطرہ جان بناہواہے، جس پر پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے ساجد حمید عباسی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے