منگل , 27 اکتوبر 2020
Home / خبریں / پاکپتن چوک کے قریب نہر سے نومولود کی نعش برآمد

پاکپتن چوک کے قریب نہر سے نومولود کی نعش برآمد

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 6 اکتوبر 2020 – سعد رمضان ) چوک پاکپتن کے قریب نہر 9 ایل میں نامعلوم ملزمان نے اپناگناہ چھپانے کی غرض سے نومولود بچہ کوقتل کرکے نہر میں پھینک دیا۔

ریسکیو 1122نے نومولود کی لاش نکال کر ایدھی سینٹر کے حوالے کردی جبکہ متعلقہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

علاقہ مکینوں نے ڈی سی ساہیوال ڈی پی او ساہیوال سے مطالبہ کیاہے کہ ملزمان کے خلاف کاروائی کے ساتھ ساتھ جائے وقوعہ کے اردگرد درجنوں پرائیویٹ میٹرنٹی ہوم اسپتال بنے ہوئے ہیں، انھیں بھی سیل کرکے کاروائی کی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے