134

وزیراعظم عمران خان کا متوقع دورہ ساہیوال

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 28 جنوری 2021 – ارشد فاروق بٹ) وزیراعظم عمران خان سے رائے حسن نواز خاں اور رائے مرتضی اقبال کی ملاقات۔

29 جنوری کو دورہ ساہیوال پر تفصیلی گفتگو، وزیراعظم دورہ ساہیوال پر ساہیوال کیلئے ترقیاتی فنڈز اور چیچہ وطنی کیلئے 3 میگا پراجیکٹس کا اعلان کرینگے۔

اس موقع پر دیگر اضلاع سے ممبران اسمبلی بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں