بدھ , 21 اکتوبر 2020
Home / خبریں / تھانہ فتح شیر پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

تھانہ فتح شیر پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 12 اکتوبر 2020 – ترجمان پولیس) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب امیر تیمور بزدار کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ فتح شیر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان ولد مراد قوم مسلم شیخ سکنہ 78 فائیو آر کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے چالو بھٹی، 50 لیٹرلاہن معہ25 لیٹر کشید شدہ شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
——————————————————————–
ساہیوال و گردو نواح کی ویڈیوز کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے