16

چیچہ وطنی پوسٹ آفس کے عملے کا احتجاج

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز لائیو – 25 ستمبر 2020 – ترجمان پوسٹ آفس) ساہیوال میں پوسٹ آفس کی آفیسر پر تشدد کا معاملہ، چیچہ وطنی پوسٹ آفس کے عملہ کا واقعہ پر احتجاج

عملہ کا بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج ، واضح رہے کہ گزشتہ روز ساہیوال جی پی او میں تحریک انصاف کے رہنما نے خاتون آفیسر کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا. پولیس ملزم کو سخت سے سخت سزا دے، ملازمین کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں