ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 9 دسمبر 2020 – ارشد فاروق بٹ ) اڈا قادر آباد کے قریب تیز رفتاری اور سڑک پر پھسلن کے باعث کوسٹر الٹنے سے نو افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد چار افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔ زخمیوں کی حالت بہتر ہے اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
____________________
ساہیوال ڈویژن کی ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔