ہفتہ , 31 اکتوبر 2020
Home / صحت / چیچہ وطنی: مختلف ڈسپنسریوں کا افتتاح

چیچہ وطنی: مختلف ڈسپنسریوں کا افتتاح

چیچہ وطنی(ساہیوال نیوز لائیو – 17 اکتوبر 2020 – عثمان چیمہ) مرکزی رہنماء پاکستان تحریک انصاف رائے حسن نواز خاں، رائے محمد مرتضیٰ اقبال خاں ایم این اے نے عرصہ دراز سے خستہ حال ڈسپنسریوں کا افتتاح کر دیا۔

احمد نگر کی عوام کے لئے انکی سماجی سرگرمیوں کے لئے احمد نگر ڈسپنسری کے ساتھ ایک چھوٹا گراؤنڈ بھی بنایا گیا۔ جہاں عوام خوشی غمی کی تقریبات کا انعقاد کر سکیں گے۔

ڈسپنسریوں میں وارڈ نمبر 18 گئوشالہ، احمد نگر اور
بلاک نمبر 18 میں زچہ بچہ سنٹر کی تعمیر نو اور شعبہ ہیلتھ میں عوام کے لئے سہولیات فراہم کروا کر باقاعدہ افتتاح کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے