ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 26 جنوری 2021 – ارشد فاروق بٹ ) ڈاکٹرز کی جانب سے پولیس انتظامیہ کو ڈاکٹر ساجد مصطفی کی بازیابی کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا گیا۔
ڈاکٹر ساجد مصطفے کو 24 گھنٹے میں بازیاب نہ کروایا گیا تو کل سےشہر بھرکے اسپتال اور پرائیویٹ کلینک بند کرکے بلیک آوٹ کردیں گے، ڈاکٹر محبوب صدر پی ایم اے
مغوی ڈاکٹر کی بازیابی کے لیے ایس پی انویسٹی گیشن ساہیوال کی سربراہی میں سپیشل ٹیم ترتیب دے دی گئی۔
ترجمان پولیس ساہیوال