ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 4 فروری 2021 – سکول انتظامیہ) گورنمنٹ ایلمنٹری سکول ٹیچر زریں کومل میں کورونا وائرس کی تصدیق، سکول ٹیچر کو قرنطینہ کر دیا گیا۔
سکول کے دیگر عملے کے کورونا ٹیسٹ کروانے کے حوالے سے جائزہ لے رہے ہیں، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مجید نیازی۔
____________