منگل , 27 اکتوبر 2020
Home / صحت / ڈی ایچ کیو اسپتال گائنی وارڈ کی 5 لیڈی ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

ڈی ایچ کیو اسپتال گائنی وارڈ کی 5 لیڈی ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 28 ستمبر 2020 – سید طمطراق شاہی) ڈی ایچ کیو اسپتال گائنی وارڈ کی 5 لیڈی ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر نقوی

گائنی وارڈ کی لیڈی ڈاکٹرز نوشین، حرا، کنول، مریم اور ریحانہ میں کورونا وائرس پایا گیا، سیکنڈری سکول کمیر کے دسویں کلاس کے طالبعلم زمان میں بھی کورونا وائرس پایا گیا ہے، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر نقوی

مختلف سکولوں سے 13 سو زائد مشتبہ مریضوں کے کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل بھیجے گئے ہیں، ڈی ایچ کیو کے ڈاکٹرز سمیت31 افراد کے کورونا کیلئے ٹیسٹ بھیجے گئے ہیں. کورونا کے مریضوں کو گھروں میں آئسولیٹ کر دیا گیا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے