ہفتہ , 31 اکتوبر 2020
Home / خبریں / ساہیوال : ڈسپنسری روڈ پر 2 گروپوں میں فائرنگ، راہگیر گولی کا نشانہ بن گیا

ساہیوال : ڈسپنسری روڈ پر 2 گروپوں میں فائرنگ، راہگیر گولی کا نشانہ بن گیا

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 18 ستمبر 2020 – نمائندہ خصوصی) ڈسپنسری روڈ پر 2 گروپوں میں دوران لڑائی فائرنگ کا تبادلہ، فائرنگ کے نتیجے میں دوکان کے باہر کھڑے راہگیر لڑکے کے سینے میں گولی لگ گئی۔
دونوں پارٹیاں موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئیں۔ لواحقین نے جی ٹی روڈ بلاک کر دیا۔ پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔ زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے