منگل , 27 اکتوبر 2020
Home / خبریں / ساہیوال میں پولیس کے خلاف احجاجی بینرز آویزاں

ساہیوال میں پولیس کے خلاف احجاجی بینرز آویزاں

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 30 ستمبر 2020 – امتیاز احمد سے) ساہیوال میں ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاؤن زمان رشید وٹو کی مبینہ کرپشن کے خلاف سول سوسائٹی اور شہری سراپا احتجاج۔

انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گروہ کی مبینہ سرپرستی کرنے پر مدعی مقدمہ غلام رسول چوہان کی پریس کانفرنس کے بعد شہر کے اہم مقامات پر احتجاجی بینر اور فلیکسیں آ ویزاں۔

انصاف کے طلبگار پولیس سے مایوس مظلوم باپ نے بیچارگی کے عالم میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل آصف غفور سے مدد مانگ لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے