بدھ , 21 اکتوبر 2020
Home / خبریں / ساہیوال : ویو ہوٹل کے قریب پولیس مقابلہ ، 1 ڈاکو ہلاک، دو فرار

ساہیوال : ویو ہوٹل کے قریب پولیس مقابلہ ، 1 ڈاکو ہلاک، دو فرار

ساہیوال (ساہیوال نیوز لائیو – 30 ستمبر 2020 – ترجمان پولیس) تھانہ غلہ منڈی ساہیوال کے علاقے ویو ہوٹل کے قریب ڈاکووں اور پولیس کے درمیان فائر نگ، کراس فائرنگ کے نتیجے میں 1 ڈاکو ہلاک، 2 فرار۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے، پولیس کو اطلاع ملی اور پولیس ڈاکووں کی گرفتاری کیلئے پہنچی، پولیس کو دیکھ کر ڈاکووں نے فائرنگ کر دی، ترجمان پولیس

پولیس کی طرف سے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت فائرنگ کی گئی، فرار ہونے والے ڈاکوں کی تلاش جاری ہے۔ ترجمان پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے